ڈائننگ روم

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - میز کرسیوں پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا کمرہ۔ "وہ سب ڈائننگ روم میں کھانا کھانے چلے گئے۔"      ( ١٩٨٧ء، مدو جزر، ٩٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈائننگ' اور 'روم' پر مشتمل مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - میز کرسیوں پر بیٹھ کر کھانا کھانے کا کمرہ۔ "وہ سب ڈائننگ روم میں کھانا کھانے چلے گئے۔"      ( ١٩٨٧ء، مدو جزر، ٩٣ )

جنس: مذکر